# 3imz_ MATLAB اسکرپٹ کے اجزاء کی وضاحت

Original from: الیکٹرانکس ماسٹر
1. Buck کنورٹر کے بنیادی پیرامیٹرز اس اسکرپٹ میں ہم نے ان پٹ وولٹیج (Vin)، آؤٹ پٹ وولٹیج (Vout)، انڈکٹر (L)، کیپسیٹر (C)، ریزسٹینس (R) اور سوئچنگ فریکوئنسی (fsw) کو ڈیفائن کیا ہے۔ 2. PWM سگنل کی جنریشن یہاں پر ڈیوٹی سائیکل (D = Vout/Vin) کے ذریعے PWM سگنل بنایا گیا ہے، جو کنورٹر کو سوئچ کرنے ...